پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات

پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے وفد نے نائن زیرو پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی ۔عوامی تحریک کے وفد نے طاہر القادری کی جانب سے الطاف حسین کی رہائی پر مسرت اور نیک خواہشات کا اظہار ۔وفد میں شامل ارکان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کو عوام کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے پر باطل قوتیں نشانہ بنا رہی ہیں ۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی طرف سے طاہر القادری کا نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا ۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...