برازیل نے افتتاحی میچ جیت لیا

برازیل نے افتتاحی میچ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ساﺅپاﺅلو (خصوصی رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ 2014ءکے افتتاحی میچ میں گزشتہ روز میزبان ملک برازیل نے کروشیاکو 1-3 گول سے شکست دے دی۔ برازیل کی طرف سے دو گول اس کے سنٹر فارورڈ نیامر نے کئے جبکہ کروشیا کے طرف سے ہونے والا گول بھی برازیل کے کھلاڑی کے پاﺅں کو لگ کر فٹ بال پول میں چلے جانے سے ہوا۔

مزید :

صفحہ اول -