ریلوے کے سات افسر تبدیل

ریلوے کے سات افسر تبدیل

لاہور(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے سات افسروں کے تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19کے شیخ سہیل کو ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر برج،ڈپٹی چیف انجینئر نارتھ قمرالزمان کو جوائنٹ ڈائریکٹر سول اور امجد اقبال کی خدمات ریل کاپ کے سپرد کردی گئی ہیں جبکہ گریڈ 18کے محمد سعید خان کو ڈی ای این ون لاہور ڈویژ ن ،عثمان عبداللہ کو ٹریک سپلائی آفیسر،واصف اکرام کو ڈی ای این تھری اور شاہد عباس ملک کو ایکسین سلیپر تعینات کردیا گیا ہے ۔

 تبادلے

مزید : صفحہ آخر