لال مسجد کیس کے چالان میں مشرف کے کردارکو مشکوک بنا کر قومی جرم کیا گیا،اسد اللّٰہ بھٹو

لال مسجد کیس کے چالان میں مشرف کے کردارکو مشکوک بنا کر قومی جرم کیا گیا،اسد ...

لاہور(سٹاف رپورٹر) امیر کراچی جماعت اسلامی پاکستان وسا بق ایم این اے اسد اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ لال مسجد کیس کے تفتیشی افسر و ایس ایچ او تھا نہ کورال افتخار چٹھہ نے لال مسجد کیس کے چالان میں پرویز مشرف کے کردارکو مشکوک بنا کر قومی جرم کیا ہے،مگر وفاق و پنجاب حکومت کی جانب سے اس واقعہ پر پر اسرار خاموشی قوم کے لیے صدمے کی بات ہے کیونکہ قوم کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ لال مسجد میں معصوم بچیوں اور مردو خواتین کے ساتھ جو درندگی اور ظلم کیا گیا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سندھ کے صوبائی دفتر میں ملاقات کرنے والے علماءکے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

اسد اللہ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...