وفاق ،صوبوںا ور ضلعوں کی سطح پر مختلف محکمے اپنا اپنا بجٹ پیش کرتے ہیں

وفاق ،صوبوںا ور ضلعوں کی سطح پر مختلف محکمے اپنا اپنا بجٹ پیش کرتے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(انویسٹی گیشن سیل ) پاکستان میں وفاق ،صوبوںا ور ضلعوں کی سطح پر مختلف محکمے اپنا اپنا بجٹ پیش کرتے ہیں۔ وفاقی بجٹ وفاقی محکموں سے متعلق ہوتا ہے۔ صوبائی بجٹ صوبے کے تمام سرکاری محکموں کے لیے ہوتا ہے۔ جبکہ ضلعوں میں ضلعی حکومتیں اپنا الگ بجٹ پیش کرتی ہیں ۔ جبکہ ایل ڈی اے ، سی ڈی اے جیسی اتھارٹیاں ، ایجنسیاں اورکارپوریشنیں اپناالگ بجٹ پیش کرتی ہیں۔وفاق میں پارلیمنٹ ، صوبوں میں اسمبلیاں اور اضلاع میں ضلعی اسمبلیاںیا پھر گورننگ باڑی بجٹ کی منظوری دیتی ہیں۔مختلف غیر سرکاری تنظیمیں اور پرائیویٹ ادارے بھی سالانہ بجٹ کے تحت کام کرتے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں مرد و خواتین بھی گھر چلانے کے لیے ہرماہ بجٹ بناتے ہیں
 اپنا اپنا بجٹ

مزید :

صفحہ آخر -