65برسوں کے دوران محض پانچ سرپلس یا کامیاب بجٹ پیش کئے گئے

65برسوں کے دوران محض پانچ سرپلس یا کامیاب بجٹ پیش کئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(انویسٹی گیشن سیل )قیام پاکستان سے آج تک 65برسوں کے دوران محض پانچ سرپلس یا کامیاب بجٹ پیش کئے گئے ہیں۔ جبکہ مجموعی طورپر خسارے کے 60بجٹ پیش کئے گئے ہیں۔ تین سرپلس بجٹ آمروںکے دورحکومت میں جبکہ دو عوامی حکومت میں پیش کئے گئے ۔ ملک کا پہلا سرپلس قرار دیا جانے والا بجٹ1969میں جنرل یحییٰ خان کے دور میں دوسرا 1998میں میاں نوازشریف کے دور میں اور تیسرا بھی میاں نواز شریف کے دور میں 1999میں پیش کیا گیا ۔ جبکہ 2000اور 2001میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں ملک کے دو سرپلس بجٹ پیش کئے گئے
پانچ سرپلس

مزید :

صفحہ اول -