سرپلس بجٹ یا خسارے کا بجٹ کیا ہوتاہے

سرپلس بجٹ یا خسارے کا بجٹ کیا ہوتاہے

لاہور(انویسٹی گیشن سیل )بجٹ عام طورپر دوطرح کا ہوتا ہے۔ سرپلس بجٹ یا خسارے کا بجٹ ،سرپلس بجٹ سے مراد ایسا بجٹ ہوتا ہے۔ جس میں ہر طرح کی آمدن اور اخراجات کے بعد خزانے میں رقوم باقی بچتی ہیں۔ جبکہ خسارے کے بجٹ میں عام طورپر اخراجات ، آمدن سے زیادہ ظاہر کئے جاتے ہیں۔اور مالی سال کی تکمیل تک حکومت کو تجویز کردہ تمام اخراجات پورے کرنے اور ترقیاتی کاموں کے لیے قرضے لینا پڑتے ہیں

سرپلس بجٹ

مزید : صفحہ آخر