حکومتی بجٹ سے مراد ایسی قانونی دستاویز ہے جو مخصوص مدت کے لیے حکومتی اخراجات اور آمدن کے متعلق پیش گوئی کرتی ہے

حکومتی بجٹ سے مراد ایسی قانونی دستاویز ہے جو مخصوص مدت کے لیے حکومتی اخراجات ...

لاہور(انویسٹی گیشن سیل ) حکومتی بجٹ سے مراد ایسی قانونی دستاویز ہے جو مخصوص مدت کے لیے حکومتی اخراجات اور آمدن کے متعلق پیش گوئی کرتی ہے ۔بجٹ کی مدت یا دورانیہ عام طورپر ایک سال ہوتا ہے۔جسے مالی سال یا فنانشل یا فسکل ائیر کہا جاتا ہے۔یہ کیلنڈر کا کیلنڈرسے ہٹ کر شروع ہوتا ہے۔ حکومتی بجٹ عام طورپر قانون ساز اسمبلی سے منظور رکروایا جاتا ہے۔اور حتمی منظوری صدر مملکت سے حاصل کی جاتی ہے۔اسی طرح صوبائی بجٹ کی منظوری صوبائی اسمبلی دیتی ہے اور حتمی دستاویزات پر گورنر کے دستخط ہوتے ہیں

پیش گوئی

مزید : صفحہ آخر