نواب خیر بخش مری کی نماز جنازہ نیو کاہان مری میں ادا ،سپرد خاک کردیا گیا

نواب خیر بخش مری کی نماز جنازہ نیو کاہان مری میں ادا ،سپرد خاک کردیا گیا

 

 کوئٹہ(آن لائن) مری قبیلے کے سربراہ اور بزرگ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کی نماز جنازہ نیو کاہان مری میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں قبائلی سیاسی رہنماﺅں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد نیو کاہان میں سپرد خاک کردیا گیا نواب خیر بخش مری گزشتہ روز کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے ان کی میت کو کراچی سے کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا

سپرد خاک

مزید : صفحہ اول