خسارے کے بجٹس کی تعداد0 6

خسارے کے بجٹس کی تعداد0 6

لاہور(انویسٹی گیشن سیل )پاکستان میں اب تک پیش کئے جانے والے مالی سال کے خسارے کے بجٹس کی تعداد 60بتائی جاتی ہے۔لیکن بعض معاشی ماہرین خسارے کے بجٹ کو بھی اہم قرار دیتے ہیں۔ ایسے ماہرین کے مطابق خسارے کے بجٹ کے بعد حکومت کے پاس جواز ہوتا ہے کہ بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ افراد کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرے ۔ ٹیکس کے حوالے سے مختلف قوانین میں تبدیلی و ترمیم لائے۔تاکہ حکومت کی آمدن میں اضافہ ہوسکے۔ اسی طرح خسارے کا بجٹ پیش کئے جانے کے بعد حکومت ملک میں زیادہ سے زیادہ اندرونی وبیرونی سرمایہ کاری کرسکتی ہے۔ اور سفید ھاتھی بننے والے محکموں اور استعمال سے زیادہ اراضی و اثاثوں کو بیچ سکتی ہے۔

خسارے کے بجٹس

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...