امریکہ نے پاکستان کے 10 قیدی رہا کر دیئے

امریکہ نے پاکستان کے 10 قیدی رہا کر دیئے
امریکہ نے پاکستان کے 10 قیدی رہا کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ نے دس قیدی پاکستان کے حو الے کر دیئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ ان قیدیوں کو افغانستان میں واقع بگرام جیل سے رہا کیا گیاہے،رہا کیے گئے پاکستانی قیدی بغیر کسی مقدمے کے پر وان جیل میں قید تھے ۔میڈیا رپورٹس کے مطا بق ان قیدیوںکو انٹر نیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا ہے ،بگرام جیل سے فرانس اور کویت کا ایک ایک قیدی بھی رہا کر دیا گیا ہے جبکہ ان قیدیوں کی رہائی کا معاملہ خفیہ رکھا گیا ہے ۔

مزید :

قومی -