پیپلزپارٹی کی خاتون رکن نے سپیکر کو وزیردفاع کی شکایت لگادی

پیپلزپارٹی کی خاتون رکن نے سپیکر کو وزیردفاع کی شکایت لگادی
پیپلزپارٹی کی خاتون رکن نے سپیکر کو وزیردفاع کی شکایت لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نے وزیر دفاع کی سپیکر سے شکایت کردی جس سے ایوان قہقوں سے گونج اُٹھا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اعجاز جاکھرانی کی تقریر کے دوران پیپلزپارٹی کی شگفتہ کی خواجہ آصف سے گفتگو جاری تھی کہ سپیکر نے کہا کہ شگفتہ بی بی آپ کی آواز مائیک میں آرہی ہے جس پر شگفتہ جمائی نے کہا کہ سر آپ کے منسٹر مجھے تنگ کررہے ہیں جس پر ایوان میں قہقہے بلند ہوئے۔

مزید :

اسلام آباد -