وینا ملک نے پھر بھارتی پروڈیوسرز سے رابطہ کرلیا

وینا ملک نے پھر بھارتی پروڈیوسرز سے رابطہ کرلیا
وینا ملک نے پھر بھارتی پروڈیوسرز سے رابطہ کرلیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ویناملک نے شادی کرنے کے بعد ایک بار پھر بھارتی پروڈیوسرز سے کام کیلئے رابطہ کیا ہے۔ وینا ملک کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیاکہ اداکارہ اب پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں اور وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ سے قدم جمانے کی کوشش میں مصروف ہیں لیکن تاحال ویناملک کو مثبت اشارہ نہیں ملا۔ یادرہے کہ ویناملک نے شادی کے بعد شوبز سے کنارہ کشی کااعلان کیاتھا اور پاکستان میں ایک ٹی وی چینل کے متنازع مارننگ شو میں شریک ہونے کے بعد اداکارہ کے خلاف پاکستان کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

مزید : تفریح