سندھ کا بجٹ پیش ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ

سندھ کا بجٹ پیش ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ
 سندھ کا بجٹ پیش ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کا680ارب کے حجم کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافے ،مزدور کی کم ازکم تنخواہ11ہزار جبکہ پنشن 5سے بڑھا کر 6ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کوشش کی ہے کہ صوبائی بجٹ ٹیکس فری ہو ،گیس کے ترقیاتی منصوبوں پر ٹیکس عوام کی مرضی سے لگائے جائیں گے،سندھ میں نئے 43ہزار سکولوں کے لئے بجٹ رکھا گیا ہے،اندرون سندھ دس نئے سکول ،8نئے کیڈٹ کالج قائم کئے جائیں گے،سپریٹنڈنٹ کی آسامی کا گریڈ16سے17کر دیا گیا ہے۔خدمات پر جنرل سیلز ٹیکس16کی بجائے15فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

مزید :

بجٹ -