پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز مشرقی کشمیر تھا اور گہرائی 10کلومیٹرزیرزمین تھی ۔ ابتدائی طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید : ماحولیات

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...