کراچی میں بھی میٹرو بس چلے گی

کراچی میں بھی میٹرو بس چلے گی
 کراچی میں بھی میٹرو بس چلے گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سند ھ نے کراچی میں بھی میٹرو بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بجٹ تقریر کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے شہر قائد میں بھی میٹرو بس چلانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔انکا کہنا تھا کہ میٹرو بس کورنگی سے شہر کے مرکز تک چلے گی اورپراجیکٹ لاہور کے میٹرو بس سروس جیسا ہو گا۔

مزید : بجٹ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...