بجلی بند ہونے سے وزیر اعلیٰ کی بجٹ تقریر میں وقفہ

بجلی بند ہونے سے وزیر اعلیٰ کی بجٹ تقریر میں وقفہ
بجلی بند ہونے سے وزیر اعلیٰ کی بجٹ تقریر میں وقفہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کی بجٹ تقریر کے دوران بجلی بند ہو گئی جس کے باعث انہیں تقریر کچھ دیر کے لئے روکنی پڑی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایلنڈر روڈ گرڈ سٹیشن کا ٹرانسفارمر ٹرپ کر گیا جس کے باعث گورنر ،وزیر اعلیٰ ہاﺅس اورسندھ اسمبلی کی بجلی بند ہو گئی ہے۔بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے وزیر اعلیٰ سندھ جو اسمبلی میں بجٹ تقریر کر رہے تھے ان کا مائیک بند ہو گیا اور انہیں تقریر روک دینی پڑی ۔

مزید : بجٹ