امریکہ اپنی فوجوں کو عراق میں لڑنے کے لئے نہیں بھیجے گا:اوبامہ

امریکہ اپنی فوجوں کو عراق میں لڑنے کے لئے نہیں بھیجے گا:اوبامہ
 امریکہ اپنی فوجوں کو عراق میں لڑنے کے لئے نہیں بھیجے گا:اوبامہ

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبا نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی فوجوں کو عراق میں لڑنے کے لئے نہیں بھیجے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وہائٹ ہاﺅس سے جاری ایک بیان میں امریکی صدر کا کہنا ہے کہ عراقی فوجیں ملک کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی ہیں،عراقی رہنما فرقہ واریت کاخاتمہ بھی نہیں کر سکے لیکن ایسے خطرات عراق کیلئے نئے نہیں ہیں ۔اس مسئلے کا حل عراقی عوام کو خود نکالنا ہے،امریکی فوجیں عراق میں نہیں بھیجی جائیں گی۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں