ہاکی ورلڈ کپ:آسٹریلیا ارجنٹینا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ہاکی ورلڈ کپ:آسٹریلیا ارجنٹینا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
ہاکی ورلڈ کپ:آسٹریلیا ارجنٹینا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ہیگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ کے جا ری میچوں میں آسٹریلیا نے ارجنٹیناا کو 5۔1سے ہرا دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا اور ارجنٹینا کے درمیان ایک سنسنی میچ کے بعد آسٹریلیا،ارجنٹینا کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے،فائنل میں آسٹریلیا کا سامنا میزبان نیوزی لینڈ سے ہو گا۔

مزید : کھیل