فٹبال ورلڈ کپ:میکسیکو نے کیمرون کو 1-0گول سے شکست دے دی

فٹبال ورلڈ کپ:میکسیکو نے کیمرون کو 1-0گول سے شکست دے دی
فٹبال ورلڈ کپ:میکسیکو نے کیمرون کو 1-0گول سے شکست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برازیل(مانیٹرنگ ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ2014 کے میچ میں میکسیکو نے کیمرون کو 1.0گول سے ہرا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کی جانب سے کوئی گول نہیں ہو ا اورپہلا ہاف برابر رہا۔میکسیکو کے پیرالٹانے میچ کا واحد گول میچ کے آخری ہاف یعنی61ویں منٹ میں کیا جس کے نتیجے میں میکسیکو کو کیمرون پر ایک گول کی برتری حاصل ہو گئی اوریہی ایک گول کیمرون کی شکست کا باعث بن گیا۔

مزید :

کھیل -