عمر اکمل ابھی بھی انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میں واپسی کیلئے پرامید

عمر اکمل ابھی بھی انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میں واپسی کیلئے پرامید
عمر اکمل ابھی بھی انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میں واپسی کیلئے پرامید

  



لندن (آئی این پی) عمر اکمل نے ناقص فٹنس کی خبروں خو غلط قرار دیتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے ٹیم میں واپسی کی امید کا اظہار کیا ہے۔ عمر اکمل نے کہا کہ ہم فٹنس پر سخت محنت کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے کچھ حلقوں نے یہ افواہیں پھیلادیں کہ میری فٹنس بہت خراب ہے۔

مزید : کھیل