لڑکی سے زیادتی کیس، سابق ٹینس سٹار بوب ہیوٹ کو جیل ہوگئی

لڑکی سے زیادتی کیس، سابق ٹینس سٹار بوب ہیوٹ کو جیل ہوگئی
لڑکی سے زیادتی کیس، سابق ٹینس سٹار بوب ہیوٹ کو جیل ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جوہانسبرگ (ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کے سابق ٹینس سٹار بوب ہیوٹ کو لڑکی سے زیادتی کے کیس میں جیل ہوگئی۔ انہوں نے چھ سالہ جیل کی سزا کیخلاف اپیل دائر کی تھی جسے مسترد کردیاگیا۔انہوں نے دس سال قبل لڑکی کی کوچنگ کرتے ہوئے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔76سالہ آسٹریلوی نڑ اد بو ب ہیوٹ 1980ء میں بارہ تیرہ سالہ لڑکی جبکہ 1994ءمیں سترہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔کیس سامنے آنے پر ان کا نام ہال آف فیم سے نکال دیا گیاتھا۔

مزید :

کھیل -