پی سی بی نے محمد عامر کیلئے خصوصی ضابطہ اخلاق تیار کر لیا ،انگلینڈ میں کمپنیوں کیساتھ معاہدوں پر پابندی

پی سی بی نے محمد عامر کیلئے خصوصی ضابطہ اخلاق تیار کر لیا ،انگلینڈ میں ...
پی سی بی نے محمد عامر کیلئے خصوصی ضابطہ اخلاق تیار کر لیا ،انگلینڈ میں کمپنیوں کیساتھ معاہدوں پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کیلئے خصوصی ضابطہ اخلاق تیار کر لیا ۔

نیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے محمد عامر کیلئے خصوصی ضابطہ اخلاق مرتب کیا ہے جس کے مطابق محمد عامر پر انگلینڈ میں کمپنیوں کسیاتھ معاہدوں پر پابندی ہو گی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ضابطہ اخلاق میں فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو صرف کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ محمد عامر نے نئے ضابطہ اخلاق کی شرائط کو قبول کر لیا ہے ۔

مزید :

کھیل -