امریکا ، براہ راست رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر کے چہرے پر مکارسید

امریکا ، براہ راست رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر کے چہرے پر مکارسید
امریکا ، براہ راست رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر کے چہرے پر مکارسید

  



نیویارک (آئی این پی) امریکا میں براہ راست رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر کو نامعلوم خاتون نے مکا دے مارا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈ یلفیا میں آئرس ڈلگیڈ و نامی خاتون رپورٹر لائیو کوریج کے دوران اپنے صحافتی انجام دینے میں مصروف تھیں کہ اچانک ایک نامعلوم خاتون نے رپورٹر کے بال پکڑے اور منہ پر زور دار مکا رسید کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے نامعلوم خاتون کیخلاف تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی