لولیا ونچر‘ سلمان خان کے گھر کے قریب رہائش ڈھونڈنے لگیں

لولیا ونچر‘ سلمان خان کے گھر کے قریب رہائش ڈھونڈنے لگیں
لولیا ونچر‘ سلمان خان کے گھر کے قریب رہائش ڈھونڈنے لگیں

  



ممبئی(ویب ڈیسک) دبنگ سلمان کان اور ان کی گرل فرینڈ لولیا ونچری کی قربتیں بالی ووڈ میں ہر جگہ زیر بحث ہیں، بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ سلمان خان اور لولیا اس سال کے آخر میں شادی کر لیں گے تاہم سلمان خان نے اس بات کی کبھی تصدیق نہیں کی ۔ اب سننے میں آیا ہے کہ لولیا ونچر اپنے بوائے فرینڈ کے زیادہ سے زیادہ قریب رہنے کے لیے ان کے گھر کے قریب اپنا گھر خریدنے کا پروگرام بنارہی ہیں۔ لولیا نے سلمان کے گھر کے قریب نیا فلیٹ ڈھونڈنا شروع کر دیا ہے۔

مزید : تفریح