چمن میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائیاں ،42مشتبہ افراد گرفتار

چمن میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائیاں ،42مشتبہ افراد گرفتار
چمن میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائیاں ،42مشتبہ افراد گرفتار

  



چمن۔ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چمن میں لیویز فورس اور سیکورٹی اداروں کے مختلف علاقوں میں چھاپے ، درجنوں مشتبہ افراد زیر حراست ،نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائے نیوز‘‘ کے مطابق چمن کے مختلف علاقوں میں لیویز فورس اور سکیورٹی اداروں نے چھاپے مارکر42 مشکوک افراد کوگرگرفتارکرلیاہے اور مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید : چمن