انجلینا جولی کا ’’مرڈر آن دی اورئنٹ ایکسپریس‘‘ کے ریمیک پر غور

انجلینا جولی کا ’’مرڈر آن دی اورئنٹ ایکسپریس‘‘ کے ریمیک پر غور
 انجلینا جولی کا ’’مرڈر آن دی اورئنٹ ایکسپریس‘‘ کے ریمیک پر غور

  



لاس اینجلس(اے پی پی) ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا کہ وہ فلم مرڈر آن دی اورئنٹ ایکسپریس کے ریمیک میں کام کی پیشکش پر غور کر رہی ہیں۔انجلینا جولی نے اپنی تازہ گفتگومیں کہا کہ حال میں انہیں ہدایتکار کینیتھ برینا کی جانب سے فلم مرڈر آن دی اورئنٹ کی ریمیک فلم میں کام کی پیشکش کی گئی ہے تاہم وہ اب اس پیشکش پر سوچ بچار کر رہی ہیں اور ابھی کسی فیصلے پر نہیں پہنچی ہیں،وہ جلد ہی اس فیصلہ کے حوالے سے کو میڈیا کو بھی آگاہ کردیں گی۔

مزید : کلچر