بپاشا باسو نے شادی کے بعد تازہ ترین تصاویر انسٹاگرام پر جاری کر دیں

بپاشا باسو نے شادی کے بعد تازہ ترین تصاویر انسٹاگرام پر جاری کر دیں
 بپاشا باسو نے شادی کے بعد تازہ ترین تصاویر انسٹاگرام پر جاری کر دیں

  



ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے شادی کے بعد تازہ ترین تصاویر انسٹاگرام پر جاری کر دیں۔بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو حال میں اداکار کرن سنگھ کے ساتھ رشتہ ازواج سے منسلک ہوئیں ہیں نے شادی کے بعد اپنی تازہ ترین تصاویر انسٹاگرام پر جاری کیں ہیں،جس میں ایک جانب تصویر میں اداکارہ سفید فراک زیب تن کیے پری جیسی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ دوسری جانب تصویر میں اداکارہ کا اسٹائلش انداز مسحورکن ہے۔اداکارہ کا انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ مداحوں کی بھرپور فرمائش پر وہ اپنی تازہ ترین تصاویر ان سے شئیر کر رہی ہیں۔

مزید : کلچر