قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی

قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی) گزشتہ 10 ماہ کے دوران قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی ہوگئی ۔2014-16میں 10 ماہ کے دوران 277 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی تھی تاہم گزشتہ سال جولائی سے رواں سال اپریل کے دوران قومی بچت سکیموں میں صرف 197 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ہے

مزید :

کامرس -