گزشتہ ماہ ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 14 فیصد اضافہ

گزشتہ ماہ ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 14 فیصد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) گزشتہ ماہ ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مئی کے مہینے میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت 24 لاکھ 14 ہزار ٹن رہی جبکہ ایک ماہ کے دوران فرنس آئل کی 8 لاکھ 98 ہزار ٹن فروخت ریکارڈ کی گئی جبکہ فرنس آئل کی کھپت مئی کے مہینے میں 5 لاکھ 60 ہزار ٹن رہی۔

مزید : کامرس