بلوچستان میں بجٹ 18جون کو پیش کئے جانے کا امکان

بلوچستان میں بجٹ 18جون کو پیش کئے جانے کا امکان

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں آیندہ سال2016-17 کا بجٹ 18جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے سے اراکین اسمبلی، تاجروں اور سول سوسائٹی میں مشاورت کی جا رہی ہے۔ بجٹ کاپہلا ڈرافٹ 12جون تک تیار ہونے کا امکان ہے جبکہ بجٹ 18جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے آئندہ بجٹ میں اجتماعی نوعیت کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی اور ترقیاتی اخراجات کیلئے 60 ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے#

مزید : کامرس