لاس اینجلس پولیس نے شر پسند شخص کو گرفتار کرلیا ،اسلحہ اور ھماکہ خیز مواد برآمد

لاس اینجلس پولیس نے شر پسند شخص کو گرفتار کرلیا ،اسلحہ اور ھماکہ خیز مواد ...
لاس اینجلس پولیس نے شر پسند شخص کو گرفتار کرلیا ،اسلحہ اور ھماکہ خیز مواد برآمد

  



لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی پولیس نے لاس اینجلس کے علاقے سانٹا مونیکا سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کی گاڑی میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد موجود تھا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص کا کہنا ہے کہ وہ سانٹا مونیکا میں پرائڈپریڈ میں شرکت کے لیے آیا ہے ۔واضح رہے کہ لاس اینجلس کے علاقے سانٹا مونیکا میں پرائڈ پریڈ منعقد کی گئی ہے جس میں ہزاروں افراد شرکت کریں گے ،اس موقع پر اور لینڈو حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے خاموشی بھی اختیار کی جائے گی ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں