سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کاہاکی کھلاڑی عتیق الرحمن کی وفات پر اظہار اظہار تعزیت

سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کاہاکی کھلاڑی عتیق الرحمن کی وفات پر ...

  



اسلام آباد (این این آئی)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عتیق الرحمن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے کہا کہ مرحوم کی ملک میں ہاکی کے فروغ کیلئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی