سلانوالی، ڈمپر کی ٹکر سے سڑک کے کنارے سوئی خاتون جاں بحق

سلانوالی، ڈمپر کی ٹکر سے سڑک کے کنارے سوئی خاتون جاں بحق

سلانوالی (نمائندہ خصوصی) ڈمپر کی ٹکر ،سڑک کنارے سوئی خاتوں جاں بحق ،ڈرائیور موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق ۔سلانوالی محلہ نشاط آباد کی رہائشی خاتون سڑک کے نزدیک سوئی ہوئی تھی کہ ڈرائیور ڈمپرنمبرLEI4714نے بیک کرتے ہوئے خاتون پر چڑھا دیا جس سے اسکی پسلیاں ٹوٹ گئی اسے فوری طور پرہسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، تھانہ سلانوالی نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

مزید : علاقائی