رمضان بازاروں میں اشیاء ضروریہ کی مسلسل سپلائی جاری ہے، محمد عثمان

رمضان بازاروں میں اشیاء ضروریہ کی مسلسل سپلائی جاری ہے، محمد عثمان

  



لاہور(خبرنگار) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہو ر کی جانب سے عوام الناس کی آسانی کے لئے لاہور کے تمام رمضان بازاروں میں اشیاء ضروریہ کی مسلسل سپلائی جاری ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شہر میں قائم31رمضان بازاروں کا رخ کیا اور بھر پور عثمان نے بتایا کہ لاہور شہر میں لگائے گئے مدنی دستر خوانوں پر افطاری کا شہریوں کو زبردست ریلیف مل رہا ہے اور روزانہ ہزاروں مرد و خواتین ان مدنی دستر خوانوں پر افطاری کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز مدنی دستر خوانوں پر23,755مرد اورخواتین نے افطاری کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1