پاک افغان سرحد پر بلا روک ٹوک آمدورفت کی اجازت نہیں دی جاسکتی:خواجہ آصف

پاک افغان سرحد پر بلا روک ٹوک آمدورفت کی اجازت نہیں دی جاسکتی:خواجہ آصف
پاک افغان سرحد پر بلا روک ٹوک آمدورفت کی اجازت نہیں دی جاسکتی:خواجہ آصف

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خو اجہ آصف نے کہاہے کہ پاک افغان سرحد پر بلا روک ٹوک آمدورفت کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا کہناتھا کہ افغانستان کے ساتھ سرحد کی موثر مینجمنٹ ہماری سیکیورٹی کیلئے بہت اہم ہے ،پاک افغان سرحد پر واقعے کا مناسب جواب دیا جاچکاہے۔

مزید : اسلام آباد