ہوپ کی مرکزی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

ہوپ کی مرکزی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کی مرکزی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا مرکزی چےئرمین ندیم شریف صدارت کریں گے تمام گیٹ وے کے چےئرمین اور ایگزیکٹو ممبر کو فوری طور پر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -