عمر متین کے اقدام کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ،والد صدیق میر

عمر متین کے اقدام کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ،والد صدیق میر

  



اورلینڈو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اور لینڈو میں نائٹ کلب پر فائرنگ کرنے والے شخص عمر متین کے والد صدیق میر نے بیٹے کا اقدام پر معذرت کا اظہار کیاہے۔امریکی میڈیا کے مطابق عمر متین کے والد کا کہناتھا کہ پورے ملک کی طرح وہ بھی صدمے میں ہیں ،عمر متین کے اقدام کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزید : صفحہ اول