نائٹ کلب میں فائرنگ کرنیوالے شخص کا تعلق داعش سے تھا ،بی بی سی

نائٹ کلب میں فائرنگ کرنیوالے شخص کا تعلق داعش سے تھا ،بی بی سی

  



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادار ے نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے نائٹ کلب میں حملہ کرنے والے عمر متین کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے تھا۔تفصیلات کے مطابق بی بی سی کا کہناہے کہ حملہ آور کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ اس کا ’رحجان اسلامی شدت پسندی کی جانب‘ تھا،اس کی عمر 29 برس ہے

مزید : صفحہ اول