پونے 2ارب ڈالر کے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

پونے 2ارب ڈالر کے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

  



حکومت نے نئے مالی سال 2016۔17 کے دوران 1 ارب 75 کروڑ ڈالر کے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق مالی سال 2016۔17 میں وزارت خزانہ 75 کروڑ ڈالر کے اسلامی بانڈ فروخت کرے گی جبکہ نئے مالی سال کے دوران ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری کیے جانے کابھی امکان ہے۔

مزید : ایڈیشن 2