سندھ میں کپاس کی چنائی کا سیزن شروع

سندھ میں کپاس کی چنائی کا سیزن شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سندھ میں کپاس کی چنائی کا سیزن شروع ہو گیا، جننگ فیکٹریوں کو لگے تالے کھلنا شروع ہو گئے، پہلا سودا 5800 روپے میں طے پا گیا۔ سازگار موسم کے باعث سندھ میں کپاس کی آمد کا دور شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث ٹھٹھہ، بدین، روہڑی، سانگھڑ میں کپاس کی چنائی شروع بھی ہو چکی ہے۔ رواں سیزن میں کپاس کا پہلا سودا 200 بیلوں کا ہوا جبکہ اس کی فی من قیمت 5 ہزار 800 روپے طے پائی۔نئی کپاس کی آمد کے ساتھ ہی جننگ فیکٹریوں کو لگے تالے کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 2 -