صارفین تلافی فنڈ قواعد 2016کی منظوری

صارفین تلافی فنڈ قواعد 2016کی منظوری

  



وفاقی حکومت نے سکیورٹیز ایکٹ ،2015 کے تحت بنائے گئے صارفین تلافی فنڈ(قیام اور عملیہ)قواعد، 2016کی منظوری دے دی۔ایس ای سی پی نے ان قواعد کو مؤثر بنانے کے لئے مرکزی تحفظِ صارفین تلافی فنڈ ضوابط،2016 کا مسودہ بھی تیار کر لیا ہے۔عوامی آراء کے حصول کے لئے قواعد و ضوابط کے مسودے کی ا طلاع سرکاری جریدے میں دی جا چکی ہے اور انہیں ویب سائٹ پر بھی رکھا جا چکا ہے ۔ آراء پیش کرنے کی آخری تاریخ بالترتیب 20جون 2016ء اور6جولائی 2014 ہے۔

مزید : ایڈیشن 2