کونسل آن امریکن اسلامک ری لیشنزکی اورلینڈومیں فائرنگ کی سخت مذمت

کونسل آن امریکن اسلامک ری لیشنزکی اورلینڈومیں فائرنگ کی سخت مذمت
کونسل آن امریکن اسلامک ری لیشنزکی اورلینڈومیں فائرنگ کی سخت مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)کونسل آن امریکن اسلامک ری لیشنزنے اورلینڈومیں فائرنگ کی سخت مذمت کی ہے ۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے کونسل آن امریکن اسلامک ری لیشنزکے رہنماﺅں کا کہناتھا کہ اسلام ایسے اقدامات کی اجازت نہیں دیتاہے ،اور ہم اورلینڈو میں قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔رہنماﺅں کا کہناتھا کہ وہ ہلاک ہونے والے افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔مسلم تنظیموں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ گن کنٹرول کیلئے اقدامات کیے جائیں ۔