یورپی یونین ‘ قومی پیداوار کی شرح نمو 0.6 فیصد رہی

یورپی یونین ‘ قومی پیداوار کی شرح نمو 0.6 فیصد رہی

یورپی یونین نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بلاک کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 0.6 فیصد رہی جو کہ پچھلے 12 ماہ کی سب سے زیادہ شرح ہے۔جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران بلاک کی شرح نمو 0.6 فیصد رہی جس کی وجہ گھروں کی تیاری پر اخراجات میں اضافہ اور نجی شعبے میں اضافی سرمایہ کاری ہے۔

مزید : ایڈیشن 2