چین‘ ملکی برآمدات اور درآمدات میں کمی ریکارڈ

چین‘ ملکی برآمدات اور درآمدات میں کمی ریکارڈ

چین میں ماہ مئی کے دوران ملکی برآمدات اور درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی۔محکمہ کسٹمز کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران اس کی برآمدات کی مالیت 181.1 ارب ڈالر رہی جو کہ مئی 2015 ء کی نسبت 4.1 فیصد کم ہے۔درآمدات کی مالیت 131.1 ارب ڈالر رہی جوکہ پچھلے سال کے اسی عرصے کی نسبت 0.4 فیصد کم ہے تاہم تجارتی منافع قریباً 50 ارب ڈالر رہا۔

مزید : ایڈیشن 2