اورلینڈو میں ہلاکتوں کے بعد باراک اوباما کو لمحہ بہ لمحہ کی بریفنگ،شہر میں ایمرجنسی نافذ

اورلینڈو میں ہلاکتوں کے بعد باراک اوباما کو لمحہ بہ لمحہ کی بریفنگ،شہر میں ...

فلوریڈا(مانیٹرنگ دیسک) فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد امریکی صدر باراک اوباما کو لمحہ بہ لمحہ بریفنگ دی جارہی ہے۔وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر باراک اوباما کی طرف سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایف بی آئی اور دوسری ایجنسیاں مل کر اس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہیں۔دوسری طرف اس واقعہ کے بعد فلوریڈا کے گورنر نے شہر میں ایمرجنسی نافذکر دی ہے

مزید : کراچی صفحہ اول