پشاور پولیس کی کاروائی ، اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پشاور پولیس کی کاروائی ، اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پشاور(صباح نیوز)پشاور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پہاڑی پورہ کے علاقہ سے اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ملزم اسماعیل کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے ملزمان کے قبضہ سے 20پستول ، دو رائفلز اور دوہزار گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں پولیس ملزمان سے مزدی تفتیش کر رہی ہے

مزید : کراچی صفحہ اول