نیب کی کارروائی کے پیش نظر بڑے میپکو نادہندگان میں تھرتھلی،بچاؤ کیلئے ہاتھ پاؤں مارنے لگے

نیب کی کارروائی کے پیش نظر بڑے میپکو نادہندگان میں تھرتھلی،بچاؤ کیلئے ہاتھ ...

ملتان( سٹاف رپورٹر) نیب کی کارروائی کے پیش نظربڑے میپکو نادہندگان میں تھرتھلی مچ گئی ‘واضح رہے کہ میپکو کے بڑے نادہندگان سے(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

ریکوری کے لئے نیب افسران شکنجہ تیار کرلیا ہے ‘اس پر نادہندگان نے بچاؤ کے لئے ہاتھ پاؤں مارنے شروع کر دئیے ہیں ‘میپکو افسران کے مطابق 100فیصد ریکوری کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں‘قانونی کارروائی کے ذریعے نادہندگان کی جائیدادیں بھی قرق کرائی جائیں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر