پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین حج کو حاجی کیمپوں سے ٹیکے لگوانا پڑیں گے

پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین حج کو حاجی کیمپوں سے ٹیکے لگوانا پڑیں گے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین حج کو حاجی کیمپوں سے ٹیکے لگوانا پڑیں گے وزارت مذہبی امور نے ہوپ(بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

اور حج آرگنائزر کی پرائیویٹ سکیم کے عازمین کو حج ٹریننگ پروگراموں میں ٹیکے لگوانے کی سہولت دینے سے انکار کر دیا ،فلو اور گردن توڑ بخار کے انجکشن بڑا حساس معاملہ ہے حاجی کیمپ سے باہر اجازت نہیں دی جا سکتی ذرائع وزارت مذہبی امور ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر