ملک ظفر اعوان مرحوم کی رسم سوئم آج امام بارگاہ حیدریہ میں ادا کی جائے گی
ملتان(پ ر)ملک ظفر اعوان مرحوم کی رسم سوئم آج5بجے شام امام بارگاہ حیدریہ میں ادا کی جائے گی۔خواتین کیلئے تقریب مرحوم کی رہائشگاہ واقع بندیشہ سٹریٹ سبزہ زار روڈ گلگشت کالونی میں ہوگی۔